Monday 3 December 2012

People of Paradise & Hell


The Inmates of Paradise & Hell

حدثني أبو غسان المسمعي ومحمد بن المثنی ومحمد بن بشار بن عثمان واللفظ لأبي غسان وابن المثنی قالا
حدثنا معاذ بن هشام حدثني أبي عن قتادة عن مطرف بن عبد الله بن الشخير عن عياض بن حمار المجاشعي أن رسول الله صلی الله عليه وسلم قال ....................... ……… (Part of a long hadith )…...... وأهل الجنة ثلاثة ذو سلطان مقسط متصدق موفق ورجل رحيم رقيق القلب لکل ذي قربی ومسلم وعفيف متعفف ذو عيال قال وأهل النار خمسة الضعيف الذي لا زبر له الذين هم فيکم تبعا لا يبتغون أهلا ولا مالا والخان الذي لا يخفی له طمع وإن دق إلا خانه ورجل لا يصبح ولا يمسي إلا وهو يخادعک عن أهلک ومالک وذکر البخل أو الکذب والشنظير الفحاش ولم يذکر أبو غسان في حديثه وأنفق فسننفق عليک. صحیح مسلم
ابوغسان سمعی محمد بن مثنی، محمد بن بشار بن عثمان ابی غسان ابن مثنی معاذ بن ہشام ابوقتادہ، مطرف بن عبداللہ بن شخیر حضرت عیاض بن حمار مجاشعی سے روایت ہے کہ .......... (Part of a long hadith )…........آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جنتی لوگ تین قسم کے ہیں
1-    حکومت کے ساتھ انصاف کرنے والے صدقہ و خیرات کرنے والے
2-     توفیق عطا کئے ہوئے وہ آدمی کہ جو اپنے تمام رشتہ داروں اور مسلمانوں کے لئے نرم دل ہو
3-     وہ آدمی کہ جو پاکدامن پاکیزہ خلق والا ہو اور عیالدار بھی ہو لیکن کسی کے سامنے اپنا ہاتھ نہ پھیلاتا ہو

 اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
دوزخی پانچ طرح کے ہیں
1-وہ کمزور آدمی کہ جس کے پاس مال نہ ہو اور دوسروں کا تابع ہو اہل و مال کا طلبگار نہ ہو
2-خیانت کرنے والا آدمی کہ جس کی حرص چھپی نہیں رہ سکتی اگرچہ اسے تھوڑی سی چیز ملے اور اس میں بھی خیانت کرے
3-وہ آدمی جو صبح شام تم کو تمہارے گھر اور مال کے بارے میں دھوکہ دیتا ہو
4-     اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بخیل یا جھوٹے آدمی کا بھی ذکر فرمایا
5-     اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بدخو اور بیہودہ گالیاں بکنے والے آدمی کا بھی ذکر فرمایا۔
 صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 2707

'Iyad b. Him-ar reported that Allah's Messenger (Salallaho Alayhay wa Sallam), while delivering a sermon one day, said: ………(part of a long hadith )………..

The inmates of Paradise are three:

1-    One who wields authority and is just and fair, one who Is truthful and has been endowed with power to do good deeds.
2-    And the person who is merciful and kind hearted towards his relatives and to every pious Muslim, and
3-    The one who does not stretch his hand in spite of having a large family to support.

And He (Salallaho Alayhay wa Sallam) said:

The inmates of Hell are five:

1-    the weak who lack power to (avoid evil), the (carefree) who pursue (everything irrespective of the fact that it is good or evil) and who do not have any care for their family or for their wealth.
2-    And those dishonest whose greed cannot be concealed even in the case of minor things.
3-    And the third. who betray you. morning and evening, in regard to your family and your property.
4-    He (Salallaho Alayhay wa Sallam) also made a mention of the miser and the liar and
5-    He(Salallaho Alayhay wa Sallam)  said that those who are in the habit of abusing people and using obscene and foul language.
(Sahih Muslim,Vol 3,Hadith 2707)

Sunday 2 December 2012

The Best Prayer (Salaat)

bismillahir Rehmanir Raheem


حدثنا أبو توبة الربيع بن نافع حدثنا الهيثم بن حميد عن يحيی بن الحارث عن القاسم بن عبد الرحمن عن أبي أمامة أن رسول الله صلی الله عليه وسلم قال صلاة في إثر صلاة لا لغو بينهما کتاب في عليين. سنن ابوداؤد
ابو توبہ، ربیع بن نافع، ہیثم بن حمید یحیی بن حارث، قاسم ابوعبدالرحمن، حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک نماز کے بعد دوسری نماز اس شان سے پڑھنا کہ درمیان میں کوئی لغو بات اور بے ہودہ کام نہ ہو ایسا کام ہے جو علیین میں لکھا جاتا ہے علیین فرشتوں کے اس رجسٹر کا نام ہے جس میں لوگوں کے نیک اعمال درج کیے جاتے ہیں۔
 سنن ابوداؤد:جلد اول:حدیث نمبر 1284 
Narrated AbuUmamah: The Prophet (Salallaho alayhay wa sallam) said: Prayer followed by a prayer with no idle talk between the two is recorded in Illiyyun.
(Sunan Abu Dawud,Vol 1,Hadith 1284)