bismillahir Rehmanir Raheem
حدثنا أبو توبة
الربيع بن نافع حدثنا الهيثم بن حميد عن يحيی بن الحارث عن القاسم بن عبد الرحمن
عن أبي أمامة أن رسول الله صلی الله عليه وسلم قال صلاة في إثر صلاة لا لغو بينهما
کتاب في عليين. سنن ابوداؤد
ابو توبہ، ربیع
بن نافع، ہیثم بن حمید یحیی بن حارث، قاسم ابوعبدالرحمن، حضرت ابوامامہ رضی اللہ
تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک نماز کے
بعد دوسری نماز اس شان سے پڑھنا کہ درمیان میں کوئی لغو بات اور بے ہودہ کام نہ ہو
ایسا کام ہے جو علیین میں لکھا جاتا ہے علیین فرشتوں کے اس رجسٹر کا نام ہے جس میں
لوگوں کے نیک اعمال درج کیے جاتے ہیں۔
سنن ابوداؤد:جلد اول:حدیث نمبر 1284
Narrated
AbuUmamah: The Prophet (Salallaho alayhay wa sallam) said: Prayer followed by a
prayer with no idle talk between the two is recorded in Illiyyun.
(Sunan Abu
Dawud,Vol 1,Hadith 1284)
No comments:
Post a Comment